لوجک 2 کلو گرام
لوجک 2 کلو گرام
Regular price
Rs.3,650.00 PKR
Regular price
Sale price
Rs.3,650.00 PKR
Unit price
/
per
لوجک زمین میں نامیاتی مادے کی کمی کو دور کرتا ہے جس سے نہ صرف زمین کی زرخیزی میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ اس میں موجود اجزاء بائیوسٹیمولینٹ کے طور پر عمل کر کے فصل کو بھرپور آغاز فراہم کرتے ہیں جس کی وجہ سے ملے کاشتکار کو منافع بخش پیداوار - لوجک 2 کلو گرام فی ایکڑ ،فصل کے اگاؤ کے بعد پہلا پانی لگاتے وقت بذریعہ آبپاشی استعمال کریں -