Skip to product information
1 of 1

روڈولف لائف سائنسز

فرٹیئم 25 کلو گرام

فرٹیئم 25 کلو گرام

Regular price Rs.4,500.00 PKR
Regular price Sale price Rs.4,500.00 PKR
Sale Sold out

زمین میں مجود نامیاتی مادے کی مقدار آلو کی  پیداوار پر براہ راست اثر انداز ہوتی ہے- فرٹیئم ایک مکمل نامیاتی کھاد ہے جس سے نا صرف زمین کی زرخیزی بڑتی ہے بلکہ زمین نرم اور  بھر بھری ہوتی ہے جس سے ملے زمین میں ہوا کی بہتر روانی،  فِی ایکڑ پیداوار میں بھی اضافہ - زمین کی تیاری کے وقت فرٹیئم بذریعہ چھتہ استعمال کریں -

View full details